- صدر احمدي نژاد کا روسي صدر کے نام تعزيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 11:00
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے روس کے جنوبي علاقوں ميں سيلاب کي تباہي کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت اور زخمي ہونے پر روسي صدر پوٹين کے نام تعزيتي پيغام بھيج ديا ہے۔

صدر احمدي نژاد کا روسي صدر کے نام تعزيتي پيغام

صدر احمدي نژاد نے روس کے جنوبي علاقوں ميں سيلاب کي تباہي کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت اور زخمي ہونے پر روسي صدر پوٹين کے نام تعزيتي پيغام بھيج ديا ہے۔

خبر کا کوڈ: 39586 - 

پیر 16 July 2012 - 09:50

ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب ولاديمير پوٹين

روس کے صدر مملکت


روس کے جنوبي علاقوں ميں سيلاب کي تباہي کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت اور زخمي ہونے کي خبر سن کر شديد دکھ ہوا، ميں اپني اور اپني قوم کي جانب سے اس دلخراش واقعے کي مناسبت سے آپکي خدمت ميں تعزيت پيش کرتا ہوں، اللہ تعاليٰ مرحومين کو مغفرت، مجروحين کو صحت و تندرستي، پسماندگان کو صبر جميل اور روسي قوم کو ترقي و سربلندي عطا فرمائے۔

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران




خبر کا کوڈ: 39586  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے