ارجنٹائن کے قومي دن کي مناسبت سے صدر احمدي نژاد کا تہنيتي پيغام
صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے ارجنٹائن کے قومي دن کي مناسبت سے ارجنٹائن کے صدر اور وہاں کي عوام کو مبارکباد پيش کيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 39409 -
اتوار 08 July 2012 - 09:06
ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترمہ جناب كريسٹينا فرنانڈز كرچنر
ارجنٹائن کے صدرِ مملکت
ارجنٹائن کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي قوم کوتہہ دل سے مبارکباد
پيش کرتا ہوں، اميد ہے دونوں ملکوں کے حکام کي مشترکہ کوششوں سے دوطرفہ اور بين الاقوامي سطح پر تعلقات ميں استحکام پيدا ہو جائے گا، عدل و انصاف کو فروغ ملے گا اور امن و امان کي صورتحال بہتر ہو جائے گي۔
اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور آپکے ملک الجزاير کي ترقي اور خوشحالي کيلئے دعا کرتا ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 39409
- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451