- صدر کے دورے وينيزويلا ميں <br /> ايران کي طرف سے وينيزويلا ميں بنائے ہوئے 384 گھروں کا افتتاح<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:55
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے اپنے دورے وينيزويلا ميں ايران کي طرف سے اس ملک ميں بنائے ہوئے 384 گھروں کا افتتاح کيا -

صدر کے دورے وينيزويلا ميں
ايران کي طرف سے وينيزويلا ميں بنائے ہوئے 384 گھروں کا افتتاح

صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے اپنے دورے وينيزويلا ميں ايران کي طرف سے اس ملک ميں بنائے ہوئے 384 گھروں کا افتتاح کيا -

خبر کا کوڈ: 39103 - 

هفته 23 June 2012 - 09:37

ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے ويڈيو کانفرنس کے ذريعے وينيزويلا کے شہر اوخدا ميں ايران کي جانب سے تعمير کيے جانے والے تين سو چوارسي گھروں کا افتتاح کيا- انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ايران شہري تعميرات کے حوالے سے اپنے تجربات پوري طرح سے وينيزويلا کو منتقل کرنے کے لئے تيار ہے-

وينيزوئلا کے صدر نے اس موقع پر اپنے خيالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ايران اور ايران کے صدر نے انہيں اس طرح کے عظيم عوامي رہائشي منصوبوں کے آغاز اور تکميل کا حوصلہ عطا کيا ہے-

واضح رہے کہ اوخدا نامي جديد شہر کا منصوبہ ايران اور وينيز ويلا کے درميان شروع کيا جانے والا مشترکہ منصوبہ ہے-

سات لاکھ بيس ہزار مربع ميٹر پر بسائے جانے والے اس نئے شہر ميں رہائشي مکانات، پارک، عوامي مقامات، پارکينگ، پوليس اور امدادي مراکز، کلينک ، ہاسپٹل، پلے گراونڈ، تعليمي ادارے اور نرسري اسکول تعمير کئے جار ہے ہيں-



خبر کا کوڈ: 39103  

- غیرملکی دورے