صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اور برزيل کے سابق صدر کي آپس ميں ملاقات:<br /> ايران کے صدر نے ماحوليات کے بيسويں اجلاس کے موقع پر برزيل کے سابقہ صدر " لولا ڈسيلوا" کے ساتھ ملاقات کي۔
جمعه 14 December 2012 - 10:54
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

اسلامي جمہوري ايران کے صدر نے بدھ کے دن ريو جينرو ميں ترقي اورماحوليات کے بيسويں اجلاس کے موقع پر برزيل کے سابقہ صدر "لولا ڈسيلوا" کے ساتھ ملاقات کي۔

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اور برزيل کے سابق صدر کي آپس ميں ملاقات:
ايران کے صدر نے ماحوليات کے بيسويں اجلاس کے موقع پر برزيل کے سابقہ صدر "

لولا ڈسيلوا" کے ساتھ ملاقات کي۔

اسلامي جمہوري ايران کے صدر نے بدھ کے دن ريو جينرو ميں ترقي اورماحوليات کے بيسويں اجلاس کے موقع پر برزيل کے سابقہ صدر "لولا ڈسيلوا" کے ساتھ ملاقات کي۔

خبر کا کوڈ: 39054 - 

جمعرات 21 June 2012 - 01:54

اس موقع پر صدر مملکت نے ان کي بيماري اورصحت کے بارے ميں احوال پرسي کي اور ان کي جلد صحت يابي کيلئے دعا کي۔ صدر مملکت نے ان کو ايران آنے کي بھي دعوت دي۔

لولا ڈيسلوا نے اس ملاقات ميں صدر مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد کا اجلاس ميں شرکت کا شکريہ ادا کيا اور مختلف مسائل کے بارے ميں اسلامي جمہوري ايران کے موقف کي حمايت اور قدر داني کي۔



خبر کا کوڈ: 39054  

- غیرملکی دورے