- اپنے دورے کے دوسرے مرحلے ميں ريو ٹونٹي پلس اجلاس ميں شريک ہونے کے ليے <br /> ڈاکٹر محمود احمدي نژاد برازيل پہنچ گئے -
جمعه 14 December 2012 - 10:53
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
مربوط خبر
منتخب خبریں

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اپنے لاطيني امريکہ کے دورے کے دوسرے مرحلے ميں اور ريو ٹونٹي پلس اجلاس ميں شريک ہونے کے ليے برازيل پہنچ گئے-

اپنے دورے کے دوسرے مرحلے ميں ريو ٹونٹي پلس اجلاس ميں شريک ہونے کے ليے
ڈاکٹر محمود احمدي نژاد برازيل پہنچ گئے -

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد اپنے لاطيني امريکہ کے دورے کے دوسرے مرحلے ميں اور ريو ٹونٹي پلس اجلاس ميں شريک ہونے کے ليے برازيل پہنچ گئے-

خبر کا کوڈ: 38999 - 

بد 20 June 2012 - 06:06

ڈاکٹر محمود احمدي نژاد آج (منگل) بوليويا کے صدر اوو مورالس سے ملنے اور گفتگو کرنے کے بعد اب برازيل پہنچ گئے جہاں ماحوليات سے متعلق ريو ٹونٹي پلس ملکوں کے سربراہي اجلاس ہورہا ہے -

کل سے ماحوليات سے متعلق ريو ٹونٹي پلس ملکوں کے سربراہي اجلاس برازيل کے شہر ريو ڈي جنيرو ميں جو برازيل کا دوسرا بڑا شہر ہے وہاں منعقد ہو جائے گا-

خبر کا کوڈ: 38999  

- غیرملکی دورے