صدر احمدي نژاد کا روس کے صدر پوٹين کے نام قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام: صدر مملکت نے روس کے صدر جناب ولاديمير پوٹين اور وہاں کي عوام کو قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام بھجا ہے۔
جمعه 14 December 2012 - 10:52
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

صدر احمدي نژاد کا روس کے صدر پوٹين کے نام قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام:

صدر مملکت نے روس کے صدر جناب ولاديمير پوٹين اور وہاں کي عوام کو قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام بھجا ہے۔

ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

خبر کا کوڈ: 38764 - 

منگل 12 June 2012 - 09:04

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب ولاديمير پوٹين

روس کے صدر مملکت

روس کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي قوم کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔

اسلامي جمہوريہ ايران اور روسي حکام کي مشترکہ کوششوں سے دونوں ملکوں کے درميان اقتصادي اور ثقافتي شعبوں کو فروغ ملے گا اور اس کے ساتھ ساتھ بين الاقوامي اور علاقائي سطح پر امن و سلامتي کي صورتحال مزيد بہتر ہو جائے گي۔

اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور روس کي ترقي اور سربلندي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 38764  

- پیغامات اورمراسلے