صدر احمدي نژاد کا موزمبيق کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام: صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے موزمبيق کے صدر جناب آرميندو گويبوزا اور وہاں کي عوام کو قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام ارسال کيا ہے۔
جمعه 14 December 2012 - 10:52
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

صدر احمدي نژاد کا موزمبيق کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام:

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے موزمبيق کے صدر جناب آرميندو گويبوزا اور وہاں کي عوام کو قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام ارسال کيا ہے۔

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

خبر کا کوڈ: 38763 - 

منگل 12 June 2012 - 18:38

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب آرميندو گويبوزا

موزمبيق کے صدرِ مملکت

موزمبيق کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي قوم کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔

اميد ہے اسلامي جمہوريہ ايران اور موزمبيق کے حکام کي انتھک کوششوں سے دونوں ملکوں کے درميان دو طرفہ تعلقات ميں مزيد استحکام پيدا ہو جائے گا- عالمي سطح پر عدل و انصاف کو فروغ ملے گا اور دنيا بھر سے ظلم و زيادتي اور امتياري سلوک کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور موزمبيق کي ترقي اور سربلندي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 38763  

- پیغامات اورمراسلے