صدر احمدي نژاد کا فلپائن کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام: صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے فلپائن کے صدر اور وہاں کي عوام کو قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام بھجا ہ
جمعه 14 December 2012 - 10:52
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

صدر احمدي نژاد کا فلپائن کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام:

صدر مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے فلپائن کے صدر اور وہاں کي عوام کو قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام بھجا ہ

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

خبر کا کوڈ: 38762 - 

منگل 12 June 2012 - 10:17

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب بنيگينو آكينو

فلپائن کے صدر مملکت

فلپائن کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي قوم کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں۔

اسلامي جمہوريہ ايران اور فلپائن کے درميان حاليہ روابط کو مدنظر رکھتے ہوئے اميد کي جاتي ہے کہ دونوں ملکوں کے درميان دو طرفہ تعلقات ميں مزيد استحکام پيدا ہو جائے گا اور دنيا بھر سے ظلم و زيادتي اور امتياري سلوک کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور فلپائن کي ترقي اور سربلندي کيلئے دعا کرتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 38762  

- پیغامات اورمراسلے