صدرمملکت نے چين روانہ ہونے سے قبل صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: شانگھاي کے سربراہي اجلاس ميں موجودہ حالات اور اقتصادي بحرانوں کے بارے ميں تجاويز پيش کريں گے<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:50
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
منتخب خبریں

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے کہا کہ شانگھائي تعاون تنظيم کے ساتھ ايران کے تعلقات بہت ہي خاص اہميت کے حامل ہيں اور اس اجلاس ميں موجودہ حالات اور اقتصادي بحرانوں کے بارے ميں ايران کي طرف سے تجاويز پيش کريں گے-

صدرمملکت نے چين روانہ ہونے سے قبل صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:

شانگھاي کے سربراہي اجلاس ميں موجودہ حالات اور اقتصادي بحرانوں کے بارے ميں تجاويز پيش کريں گے

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے کہا کہ شانگھائي تعاون تنظيم کے ساتھ ايران کے تعلقات بہت ہي خاص اہميت کے حامل ہيں اور اس اجلاس ميں موجودہ حالات اور اقتصادي بحرانوں کے بارے ميں ايران کي طرف سے تجاويز پيش کريں گے-

خبر کا کوڈ: 38576 - 

منگل 05 June 2012 - 13:08

ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے آج (منگل) چين کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل مہرآباد ايئر پورٹ پر صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورہ چين کا اصل مقصد اس اجلاس ميں شرکت کرنا ہے انہوں نے کہا کہ شانگھائي تعاون تنظيم کے رکن ملکوں کے ساتھ ايران کے تعلقات بہت ہي دوستانہ ہيں اور ان کے ساتھ باہمي تعاون بھي بہت ہي قريبي ہے- انہوں نے مزيد کہا کہ چھ رکني ‎‎شنگھائي تعاون تنظيم ميں کچھ مبصر ممالک بھي شامل ہيں اور اس اہم تنظيم کے تمام رکن ممالک کے ساتھ ايران ہمہ گير تعلقات کے فروغ کے لئے سرگرم ہے۔



ڈاکٹر احمدي نژاد نے جوشانگھاي تعاون تنظيم کے اجلاس ميں مبصرملک کے سربراہ کي حيثيت سے شرکت کر رہے ہيں مزيد کہا کہ ايران نے ايک اجلاس کے علاوہ باقي تمام جلسات ميں اعلي سطح پر شرکت کي ہے اور اس اجلاس ميں باہمي تجارتي اور اقتصادي تعاون کو فروغ دينے پر تبادلہ خيال کيا جائے گا۔

ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے چار روزہ دورہ چين کا دوسرا بڑا مقصد چين کے ساتھ دوطرفہ تعاون ميں توسيع کے نئے معاہدوں پر دستخط کرنا بتايا اور کہا کہ چين ايران کا سب سے بڑا تجارتي شريک ہے - صدر احمدي نژاد چين کے دورے کے دوران شانگھاي تعاون تنظيم کے اجلاس ميں شريک ديگر ممالک کے سربراہان سے بھي ملاقات اور گفتگو کريں گے-



صدر احمدي نژاد نے شانگھائي تعاون تنظيم کے سربراہي اجلاس ميں شرکت کے لئے چين روانہ ہونے سے قبل تہران ميں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورہ چين کا اصل مقصد اس اجلاس ميں شرکت کرنا ہے انہوں نے کہا کہ شانگھائي تعاون تنظيم کے رکن ملکوں کے ساتھ ايران کے تعلقات بہت ہي دوستانہ ہيں اور باہمي تعاون بھي بہت ہي قريبي ہے صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے جو اس اجلاس ميں مبصرملک کے سربراہ کي حيثيت سے شرکت کررہے ہيں کہاکہ وہ اس اجلاس کے دوران موجودہ حالات اور اقتصادي بحرانوں کے بارے ميں کچھ تجاويز پيش کريں گے - شانگھائي تعاون کي تنظيم کے سربراہي اجلاس ميں ايران ساتويں بار مبصر کي حيثيت سے شرکت کررہا ہے - صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے چار روزہ دورہ چين کا دوسرا بڑا مقصد چين کے ساتھ دوطرفہ تعاون ميں توسيع کے نئے معاہدوں پر دستخط کرنا بتايا اور کہا کہ چين ايران کا سب سے بڑا تجارتي شريک ہے - شانگھائي تعاون تنظيم کا سربراہي اجلاس جمعرات کو بيجنگ ميں منعقد ہوگا

صدر احمدي نژاد چين کے دورے پرروانہ / شانگھاي سربراہي اجلاس ميں شرکت

مہر نيوز/5 جون /2012 ء: اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدي نژاد چيني صدر کي سرکاري دعوت پر چين روانہ ہوگئے ہيں صدر احمدي نژاد نے روانہ ہونے سے قبل چين کو ايران کا اصلي تجارتي شريک قرارديا ہے۔

مہر خبررساں ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدي نژاد چيني صدر کي سرکاري دعوت پر چين روانہ ہوگئے ہيں صدر احمدي نژاد نے روانہ ہونے سے قبل چين کو ايران کا اصلي تجارتي شريک قرارديا ہے۔ صدر احمدي نژاد علاقائي تعاون تنظيم شانگھاي کے سربراہي اجلاس ميں بھي شرکت کريں گے۔ صدر احمدي نژاد نے شانگھاي تنظيم کو اہم علاقائي تنظيم قرارديتے ہوئے کہا کہ ايران نے ايک اجلاس کے علاوہ باقي تمام جلسات ميں اعلي سطح پر شرکت کي ہے انھوں نے کہا کہ اس اجلاس ميں باہمي تجارتي اور اقتصادي تعاون کو فروغ دينے پر تبادلہ خيال کيا جائے گا۔ صدر احمدي نژاد چين کے دورے کے دوران شانگھاي تعاون تنظيم کے اجلاس ميں شريک ديگر ممالک کے سربراہان سے بھي ملاقات اور گفتگو کريں گے صدر احمدي نژاد روس کے صدر پوٹين کے ساتھ بھي علاقائي اور عالمي مسائل پر تبادلہ خيال کريں گے۔صدر احمدي نژاد چين ميں مقيم ايرانيوں کے ساتھ بھي ملاقات کريں گے

خبر کا کوڈ: 38576  

- غیرملکی دورے