ڈاکٹرمحمود احمدي نژاد کا نائيجريہ کے صدر کےنام تعزيتي پيغام
ڈاکٹر احمدي نژاد کي جانب سے تعزيتي پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے:
خبر کا کوڈ: 38555 -
منگل 05 June 2012 - 13:08
بسم الله الرحمن الرحيم
محترم جناب گودلک جانتن
صدر محترم جمہوريہ نائيجيريا
لاگوس شہرميں فضائي حادثے کي دردناک خبرکو سن کر کافي صدمہ پہنچا ہے- اس حادثے پر نائيجريہ کي حکومت اور عوام اور مرحوم کے لواحقين کے ساتھ گہري ہمدردي کا اظہار کرتا ہوں-
اللہ تعاليٰ سے مرنے والوں کيلئے مغفرت اوران کے پسماندگان کيلئے صبر و شکيبائي اور اپنے برادرملک نائيجريہ کي ترقي کيلئے دعاگو ہيں۔
محمود احمدينژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ اي
خبر کا کوڈ: 38555
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451