صدر احمدي نژاد کا عراقي صدر اور عراقي وزيراعظم کے نام الگ الگ پيغامات: صدر نے ايران اور 5+1 گروپ کے درميان مذاکرات کے دوران بہترين ميزباني پيش کرنے پر ان کا شکريہ ادا کيا<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:49
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر احمدي نژاد نے عراقي صدر جناب جلال طالباني اور عراقي وزيراعظم جناب نوري مالکي کے نام الگ الگ پيغامات ارسال کئے ہيں، جس ميں انہوں نے اسلامي جمہوريہ ايران اور 5+1 گروپ کے درميان حاليہ مذاکرات کے دوران عراق کي جانب سے بہترين ميزباني کرنے پر انکا شکريہ ادا ہے۔

صدر احمدي نژاد کا عراقي صدر اور عراقي وزيراعظم کے نام الگ الگ پيغامات:

صدر نے ايران اور 5+1 گروپ کے درميان مذاکرات کے دوران بہترين ميزباني پيش کرنے پر ان کا شکريہ ادا کيا

صدر احمدي نژاد نے عراقي صدر جناب جلال طالباني اور عراقي وزيراعظم جناب نوري مالکي کے نام الگ الگ پيغامات ارسال کئے ہيں، جس ميں انہوں نے اسلامي جمہوريہ ايران اور 5+1 گروپ کے درميان حاليہ مذاکرات کے دوران عراق کي جانب سے بہترين ميزباني کرنے پر انکا شکريہ ادا ہے۔

خبر کا کوڈ: 38451 - 

هفته 02 June 2012 - 19:00

صدرِ مملکت نے ان خطوط ميں اس بات کي طرف اشارہ کيا ہے کہ عراق کے حاليہ ذمہ داروں کو اپني عوام کي بھرپور حمايت حاصل ہے اور کہا ہے کہ عراق کو علاقائي اور بين الاقوامي سطح پر بہت اہم اور مؤثر مقام حاصل ہے۔

اللہ تعاليٰ سے دعا ہے کہ عراق دن دگني رات چوگني ترقي کي جانب بڑھتا رہے۔

خبر کا کوڈ: 38451  

- پیغامات اورمراسلے