- صدر احمدي نژاد کا ايتھوپيا کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 10:49
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں ايتھوپيا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کومبارک باد پيش کي ہے۔

صدر احمدي نژاد کا ايتھوپيا کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام

صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں ايتھوپيا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کومبارک باد پيش کي ہے۔

خبر کا کوڈ: 38409 - 

هفته 02 June 2012 - 15:22

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

بسم الله الرحمن الرحيم

محترم جناب "گيرما ولده گيئور گيس"

صدرجمہوريہ ايتھوپيا

ايتھوپيا کے قومي دن کي مناسبت سے جنابعالي اور وہاں کي عوام کي خدمت ميں تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، اسلامي جمہوريہ ايران اور وفاقي جمہوريہ ايتھوپيا کے درميان سابقہ ثقافتي اور تاريخي روابط کو مدنظر رکھتے ہوئے اميد کي جاتي ہے کہ دونوں ملکوں کے درميان تعلقات کو مزيد فروغ ملےگا اورعالمي سطح پر امن وسلامتي اور عدل و انصاف ميں اضافہ ہوجائے گا۔

اللہ تعاليٰ سے آپ کي سلامتي و کاميابي اور آپ کے ملک کي ترقي اور سربلندي کيلئے نيک تمنائيں رکھتا ہوں



محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 38409  

- پیغامات اورمراسلے