- صدر احمدي نژاد کا سربيا کے صدر کے نام تہنيتي پيغام<br /><br />
جمعه 14 December 2012 - 10:54
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں صربيا کے صدر "توميسلاونيكوليچ" کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پيش کي ہے۔

صدر احمدي نژاد کا سربيا کے صدر کے نام تہنيتي پيغام

صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں صربيا کے صدر "توميسلاونيكوليچ" کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پيش کي ہے۔

خبر کا کوڈ: 38408 - 

هفته 02 June 2012 - 15:24

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

بسم الله الرحمن الرحيم

محترم جناب توميسلاونيكوليچ

سربيا کے صدر مملکت

آپ کو صدارتي انتخابات ميں کاميابي پر تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں،



اسلامي جمہوريہ ايران اور جمہوريہ سربيا کے درميان حاليہ تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے اميد کي جاتي ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام کے تعاون سے ان تعلقات ميں استحکام پيدا ہو جائے گا اور علاقائي اور بين الاقوامي سطح پر پائيدار امن و سلامتي کو مزيد فروغ ملے گا۔

آخر ميں اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور سربيا کي ترقي اورخوشحالي کيلئے دعاگو ہوں

محمود احمدي نژاد

صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 38408  

- پیغامات اورمراسلے