- ڈاکٹر احمدي نژاد کا جارجيا کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 10:47
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرمملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں جارجيا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کو مبارک باد پيش کي ہے۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کا جارجيا کے قومي دن کي مناسبت سے تہنيتي پيغام

صدرمملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں جارجيا کے قومي دن کي مناسبت سے وہاں کے صدر اور عوام کو مبارک باد پيش کي ہے۔

خبر کا کوڈ: 38227 - 

هفته 26 May 2012 - 11:17

ڈاکٹر احمدي نژاد کے پيغام کا متن يہ ہے:

بسم الله الرحمن الرحيم

جناب آقاي ميخائيل ساكاشويلي

جارجيا کے صدر مملکت

جارجيا کے قومي دن کي مناسبت سے آپ کو اور جارجيا کے عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، اميد ہے کہ دونوں ممالک کے ذمہ داروں کي مشترکہ کوششوں سے دوطرفہ دوستانہ تعلقات ميں اضافہ ہو گا ،عالمي امن وسلامتي ميں استحکام، اوردنيا ميں حاکم دوغلاپن پاليسي کو ختم کرنے ميں مدد ملي گي۔

خداوند متعال سے آپکي سلامتي اور کاميابي اور جارجيا کے عوام کي سربلندي کا طلبگار ہوں ۔



محمود احمدي نژاد

صدر اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 38227  

- پیغامات اورمراسلے