ڈاکٹر احمدي نژاد کاترکي کے وزير ترقي سے ملاقات: واقعات کو دونوں ممالک کي ہوشياري سے اچھے تعلقات کي فرصت ميں بدل دي جا سکتي ہے<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:47
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ڈاکٹر احمدي نژاد جمہوري اسلامي ايران اور ترکي کے روابط کو دوستانہ قرار ديتے ہوئے کہا : دونوں ممالک کے روابط سياسي،اقتصادي اور ثقافتي ميدانوں سے بالا تر ايمان کے رشتوں پر برقرار ہيں اور يہ روابط مضبوط رہيں گے۔ ہم واقعات کو ايران اور ترکي کے رابط ميں استحکام کيلئے فرصت مين تبديل کر سکتے ہيں۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کاترکي کے وزير ترقي سے ملاقات:

واقعات کو دونوں ممالک کي ہوشياري سے اچھے تعلقات کي فرصت ميں بدل دي جا سکتي ہے

ڈاکٹر احمدي نژاد جمہوري اسلامي ايران اور ترکي کے روابط کو دوستانہ قرار ديتے ہوئے کہا : دونوں ممالک کے روابط سياسي،اقتصادي اور ثقافتي ميدانوں سے بالا تر ايمان کے رشتوں پر برقرار ہيں اور يہ روابط مضبوط رہيں گے۔ ہم واقعات کو ايران اور ترکي کے رابط ميں استحکام کيلئے فرصت مين تبديل کر سکتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 38192 - 

منگل 22 May 2012 - 20:04

آج منگل کو اسلامي جمہوري ايران کے صدر نے ترکي کے ترقياتي امورکے وزير "جودت پلماز" سے ملاقات کي ۔ اس ملاقات ميں بتايا گيا کہ تہران اور انقرہ کے تعلقات آئے دن مضبوط ہوتے جا رہے ہيں البتہ ترکي اور ايران کے مشترکہ دشمن بھي ہيں جو ان تعلقات کو برداشت نہيں کرتے ہيں ليکن دونوں طرف سے ہوشياري اس سازشوں کو ناکام بنا دے گا اور دونوں ممالک کے تعلقات مزيد مضبوط ہونگے۔

ڈاکٹراحمدي نژاد نے کہا: اچھے تعلقات دونوں ممالک کے اورعلاقے کے مفاد ميں ہيں اورانہوں ترکي کے وزيراعظم کا آخري دورہ تہران کا ذکر کيا کہ اس کو دونوں ممالک کہ درميان بہتر تعلقات کا نتيجہ قرار ديا۔ اور تاکيد کي کہ حوادث اور واقعات کو دونوں ممالک کي ہوشياري سے فرصت ميں بدل دي جا سکتي ہے اور کوئي بھي چيز دونوں ممالک کے تعلقات ميں رکاوٹ نہيں ہونا چاہيے اور اسلامي جمہوري ايران دونوں ممالک کے روابط ميں ترقي اور توسيع کا استقبال کرتا ہے۔

ترکي کے ترقياتي امورکے وزير "جودت پلماز" نے بھي اس ملاقات ميں سب سے پہلے ماہ مبارک رجب کے حوالے سے تبريک پيش کيا اورکہا: ميرے ساتھ تاجروں اورصنعت کاروں کي ايک بڑي تعداد ميں يہاں آنا اس بات کي دليل ہے کہ ہم دونوں ممالک کے درميان روابط کي توسيع چاہتے ہيں ۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے ميں ہم متعلقہ ذمہ داروں سے مليں گے اور مختلف شعبوں ميں روابط بڑھانے اور ماضي ميں کيے ہوئے معاہدوں کوعملي جامہ پہنانے پر غور کريں گے۔

خبر کا کوڈ: 38192  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے