صدر مملکت کي ايکواڈورکے وزيرخارجہ سے ملاقات ميں: دونوں ممالک کے تعلقات مزيد مستحکم اور گہرے ہوتے جا رہے ہيں-<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:47
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر نے ايکواڈور کے ساتھ تعلقات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے ذمہ داروں کي خصوصي توجہ کي وجہ سے مشترکہ تعلقات مستحکم اور گہرے ہوتے جا رہے ہيں ۔

صدر مملکت کي ايکواڈورکے وزيرخارجہ سے ملاقات ميں:

دونوں ممالک کے تعلقات مزيد مستحکم اور گہرے ہوتے جا رہے ہيں-

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر نے ايکواڈور کے ساتھ تعلقات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے ذمہ داروں کي خصوصي توجہ کي وجہ سے مشترکہ تعلقات مستحکم اور گہرے ہوتے جا رہے ہيں ۔

خبر کا کوڈ: 38190 - 

بد 23 May 2012 - 19:24

صدر محمود احمدي نژاد نے آج[بدھ] کے شام کو ايکواڈور کے وزيرخارجہ "ريکاردو پاتينو" سے ملاقات کي اور دونوں ممالک کے روابط کو حسنہ قرار ديا ۔ انہوں کہا کہ دونوں ممالک کے حکومتوں اور عوام کو چاہيے کہ دو طرفہ تعلقات کو ترقي دے اور آپس ميں روابط کو مزيد آگے بڑھائے۔

صدر نے کہا : کہ دونوں ممالک کے دشمن اور عالمي مستکبرين ان روابط سے ناراض ہيں اس ہمشہ ہمارے ممالک پر دباو ڈالتے ہي کہ تعلقات کو محدود رکھيں ۔ ليکن آج دنيا ميں عوام اور عوامي حکومتيں عالمي مستکبرين کے خلاف متحد ہو رہے ہيں اور اسلامي جمہوري ايران و ايکواڈور اس تحريک اس دوسرے کے ساتھ رہيں گے۔

ايکواڈور کے وزير خارجہ نے بھي اس بات پر زور ديا کہ ايکوڈور کسي کي دباو کو خاطر ميں لائے بغير اور ميڈيا کے پراپيگنڈے کو نظر انداز کرتے ہوئے اسلامي جمہوري ايران کو اپنا دوست سمجھتا ہے۔ اسلامي جمہوري ايران اور ايکواڈور يک دوسرے سے تعلقات کو مزيد ترقي دے سکتے ہيں اور دشمن کے پراپيگنڈے پر غلبہ پا سکتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 38190  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے