ڈاکٹر احمدي نژاد کابينہ کے اجلاس ميں: فتح خرمشہر نے ايران کے اسلامي مکتب کي حقانيت اورکارآمد ہونے کو عملي ميدان ميں ثابت کر ديا۔<br />
جمعرات 16 May 2013 - 11:00

صدر نے بيان کرتے ہوئے واضح کيا کہ تين خرداد کے دن نے حقيقت ميں آئندہ کيلئے لائحہ عمل کو مرتب کيا۔انہوں نے آگے چل تاکيد کيا کہ فتح خرمشہر نے دنيا کو دکھا ديا کہ ہر وہ گروہ جو اللہ کيلئے کام کرے اور اپنے دل و فکر کوعشق امام زمانہ[عج] کيلئے وقف کردے ،يقيني طور پر کامياب ہو جاتے ہيں۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کابينہ کے اجلاس ميں:

فتح خرمشہر نے ايران کے اسلامي مکتب کي حقانيت اورکارآمد ہونے کو عملي ميدان ميں ثابت کر ديا۔

صدر نے بيان کرتے ہوئے واضح کيا کہ تين خرداد کے دن نے حقيقت ميں آئندہ کيلئے لائحہ عمل کو مرتب کيا۔انہوں نے آگے چل تاکيد کيا کہ فتح خرمشہر نے دنيا کو دکھا ديا کہ ہر وہ گروہ جو اللہ کيلئے کام کرے اور اپنے دل و فکر کوعشق امام زمانہ[عج] کيلئے وقف کردے ،يقيني طور پر کامياب ہو جاتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 38188 - 

بد 23 May 2012 - 10:49

ڈاکٹراحمدي نژاد نے بدھ کے صبح کوکابينہ کے اجلاس ميں،آزادي خرمشہر کے حوالے سے ،تين خرداد کے دن کو خراج تحسين پيش کرتے ہوئے کہا :کہ اس عظيم دن کا ماہ مبارک رجب اور امام باقر[ع] کے يوم ولادت کے ساتھ مقارنت کو رحمت الہي اور برکت کا سبب بنے گا اور اس دن کي مناسبت سے ملت اسلامي ايران اور پوري دنيا کے آزاد لوگوں کو مبارک باد پيش کيا۔

ڈاکٹراحمدي نژاد نے مزيد کہا: کہ تين خرداد کے دن نے ثابت کيا کہ اگر کوئي اللہ کي راہ کي راہ ميں خالي ہاتھ بھي نکلے اورقيام کرے تو بھي يقيني طور دنيا کے ہر طاقت پر غلبہ پائے گا۔

صدر احمدي نژاد نے کہا:کہ تين خرداد کے دن نے اس حقيقت کو ثابت کيا اجتماعي مسائل ميں پيسہ ،آلات وابزار اورمادي امکانات انساني تقدير کو نہيں بدل ديتاہے بلکہ اللہ تعالي پر سچا ايمان اورکام ميں خلوص انسان کے مسائل ميں متعين عامل کے طور پرحساب ہوتا ہے۔ صدر نے تاکيد کےساتھ کہا:مال و دولت اور اسلحہ ايمان کے مقابلے حقيقت نہيں رکھتيں ہيں ۔

صدراحمدي نژاد نے بيان کرتے ہوئے کہا:ضروري نہيں ہے کہ مادي امکانات اورجنگي آلات وابزار انسان انسان کو کاميابي سے ہمکنار کرے بلکہ وہ چيز جو انسان کو کاميابي کيلئے ضروري ہے وہ يہ ہے کہ انسان انپے اندر کو تبديل کرے اور تين خراد کے حادثے نے دنيا کو بتا ديا کہ جو لوگ اپنے اندر کو تبديل کرے وہ حتي دنيا کواور تاريخ کے دھارے کو بدل سکتے ہيں ۔

خبر کا کوڈ: 38188  

- میٹنگز