
صدراحمدي نژادکا لبنان کے صدر اور دبيرکل حزب اللہ کے نام الگ الگ تہنيتي پيغامات ؛
ڈاکٹر احمدي نژاد کي عيد تحرير اور جنوب لبنان کي آزادي کے حوالے سے مبارکباد
صدر نے لبنان کے صدر ميشل عون اوردبيرکل حزب اللہ کے نام اپنے الگ الگ تہنيتي پيغامات ميں عيد تحرير اور جنوب لبنان کي آزادي کي سالگرہ کي مناسبت سے لبنان کي حکومت اور عوام مبارک باد پيش کي۔