- ڈاکٹر احمدي نژاد کا<br />پيراگوئے کے يومِ آزادي کي مناسبت سے تہنيتي پيغام<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:45
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں پيراگوئے کے يومِ آزادي کي مناسبت سے

ڈاکٹر احمدي نژاد کا
پيراگوئے کے يومِ آزادي کي مناسبت سے تہنيتي پيغام

صدر جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں پيراگوئے کے يومِ آزادي کي مناسبت سے

خبر کا کوڈ: 38005 - 

جمعرات 17 May 2012 - 15:18

پيراگوئے کے صدر اور وہاں کي عوام کوپيش کي ہے۔

اسلامي جمہوريہ ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب فرنانڈر لوگو منڈر

پيراگوئے کے صدرِ مملکت

پيراگوئے کے يوم ِ آزادي کي مناسبت سے آپ اور آپکي عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، اميد ہے دونوں ممالک کے درميان مختلف شعبوں ميں ہمکاري اور تعاون ميں اضافہ ہو جائے گا اور دنيا بھرميں امن وسکون برقرار ہو نے کے ساتھ ساتھ معاشرے سے امتيازي سلوک اور ظلم و زيادتي کا خاتمہ ہو جائے گا۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 38005  

- پیغامات اورمراسلے