ڈاکٹر احمدي نژاد اور روس کے صدرپوٹين کے درميان ٹيليفوني بات چيت: دونوں ممالک کے سربراہوں کا دوطرفہ اور بين الاقوامي تعلقات کے فروغ پر زور<br />
جمعرات 16 May 2013 - 10:57

صدرمملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے روسي صدر پوٹين کے ساتھ ٹيليفوني بات چيت ميں دونوں ممالک کے درميان دوطرفہ اور بين الاقوامي روابط کے فروغ پر زور ديا۔

ڈاکٹر احمدي نژاد اور روس کے صدرپوٹين کے درميان ٹيليفوني بات چيت:

دونوں ممالک کے سربراہوں کا دوطرفہ اور بين الاقوامي تعلقات کے فروغ پر زور

صدرمملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے روسي صدر پوٹين کے ساتھ ٹيليفوني بات چيت ميں دونوں ممالک کے درميان دوطرفہ اور بين الاقوامي روابط کے فروغ پر زور ديا۔

خبر کا کوڈ: 37727 - 

هفته 12 May 2012 - 16:08

ڈاکٹر احمدي نژاد نے ہفتہ کے دن ٹيليفون پر ولاديمير پوٹين کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پيش کي، اس کے علاوہ دونوں ممالک کے سربراہوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ سميت علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر بھي تبادلہ خيال کيا اوراس بات کي يقين دہاني کرائي گئي کہ دونوں ممالک کے سربراہ تمام مشترکہ امور ميں مزيد دلچسپي ظاہر کريں گے۔

خبر کا کوڈ: 37727  

- ٹیلی فونی گفتگو