
اپارتھائيڈ نظام(نسل پرستي) کے خاتمے کي مناسبت سے؛
ڈاکٹر احمدي نژاد کا جنوبي افريقہ کے صدر کے نام تہنيتي پيغام
صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے جنوبي افريقہ سے اپارتھائيڈ نظام(نسل پرستي پر مبني نظام) کے خاتمے کي مناسبت سے مبارکباد پيش کيا ہے اور اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ممالک کے سربراہوں کي کوششوں سے دنيا ميں امن و امان کي صورتحال بحال ہو جائے گي، عدل و انصاف کي حکمراني قائم ہو جائے گي اور معاشرے سے امتيازي سلوک کا خاتمہ ہو جائے گا۔