ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ سوڈاني صدر کے خصوصي ايلچي کي ملاقات: پختہ ايمان اور اعليٰ تدبير و مزاحمت کے ذريعہ دنيا ميں عدل و انصاف اور امن و امان قائم کيا جاسکتا ہے -<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:40
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ڈاکٹر احمدي نژاد نے اس بات کي طرف اشارہ کيا کہ دشمن عناصر ممالک پر قبضہ جمانے کيلئے پوري توانائي صرف کر رہے ہيں ليکن آزاد اور مختار ممالک کي ہوشياري اور سماجت کے باعث دشمنوں کے سارے فتنے خاک ميں مل جائيں گے اور لوگ امن و بھائي چارے کے ساتھ ہنسي خوشي زندگي بسر کريں گے۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ سوڈاني صدر کے خصوصي ايلچي کي ملاقات:

پختہ ايمان اور اعليٰ تدبير و مزاحمت کے ذريعہ دنيا ميں عدل و انصاف اور امن و امان قائم کيا جاسکتا ہے -

ڈاکٹر احمدي نژاد نے اس بات کي طرف اشارہ کيا کہ دشمن عناصر ممالک پر قبضہ جمانے کيلئے پوري توانائي صرف کر رہے ہيں ليکن آزاد اور مختار ممالک کي ہوشياري اور سماجت کے باعث دشمنوں کے سارے فتنے خاک ميں مل جائيں گے اور لوگ امن و بھائي چارے کے ساتھ ہنسي خوشي زندگي بسر کريں گے۔

خبر کا کوڈ: 37075 - 

پیر 23 April 2012 - 14:49

ڈاکٹر احمدي نژاد نے دونوں ممالک کے درميان دوطرفہ اور بين الاقوامي سطح پر تعاون کے فروغ کيلئے موجودہ مواقع سے فائدہ اٹھانے کي ضرورت پرزور ديا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درميان باہمي تعاون کے فروغ کے حوالے سے ايسے بہت سے مواقع موجود ہيں جنہيں بہ روئے کار لاکر دونوں ممالک کي ترقي اور پيشرفت کي راہ ہموار ہو سکتي ہے۔

سوڈاني صدر کے خصوصي ايلچي نے ڈاکٹر احمدي نژاد کو اپنے صدر کا پيغام پہنچاتے ہوئے تہران اور خارطوم کے درميان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور ديا-

انہوں نے سوڈان کے حالات کے حوالے سے تفصيلي گزارش پيش کرنے کے بعد عالمي سطح پر اسلامي جمہوريہ ايران کي حمايت کا شکريہ ادا کيا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درميان روابط ميں استحکام سے پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا۔

خبر کا کوڈ: 37075  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے