- ڈاکٹر احمدي نژاد نے الجزاير کے سابق صدر کي وفات پر تعزيتي پيغام بھيجا ہے-
جمعه 14 December 2012 - 10:40
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے الجزاير کے موجودہ صدر کو سابقہ صدراحمد بن بلاء کي وفات پر تعزيتي پيغام بھيجا ہے

ڈاکٹر احمدي نژاد نے الجزاير کے سابق صدر کي وفات پر تعزيتي پيغام بھيجا ہے-

صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے الجزاير کے موجودہ صدر کو سابقہ صدراحمد بن بلاء کي وفات پر تعزيتي پيغام بھيجا ہے

خبر کا کوڈ: 37074 - 

اتوار 22 April 2012 - 16:55

ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب عبد العزيز بو تفليقہ

الجزاير کے صدرِ مملکتا

لسلام عليکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

الجزاير کے سابق صدر اور الجزاير کو استعمار کے چنگل سے آزادي دلانے والے مرحوم احمد بن بلاء کي وفات کي خبر سن کر انتہائي دکھ ہوا، يقينا الجزاير کي حاليہ ترقي، خطے ميں امن و امان کي بحالي اور الجزاير کو علاقائي اور بين الاقوامي سطح پر صحيح مقام دلوانے ميں ان کا کردار قابلِ تحسين ہے۔

ميں اسي مناسبت سے آپ اور آپکي قوم کو؛ خصوصي طور پر مرحوم کے اہلِ خانہ کو تعزيت پيش کرتا ہوں اور اللہ تعاليٰ سے مرحوم کي مغفرت، پسماندگان کيلئے صبر و شکيبائي اور الجزاير کي ترقي و سربلندي کا خواہاں ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 37074  

- پیغامات اورمراسلے