
ايران اور ازبکستان کے درميان کے درميان خارجہ سياسي تعلقات برقرار ہونے کے بيسويں سالگرہ کے موقع پر:
ڈاکٹر احمدي نژاد کاازبکستان کے صدرکےنام تہنيتي پيغام
صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے ازبکستان کے صدر کو ايران اور ازبکستان کے درميان خارجہ سياسي تعلقات برقرار ہونے کے بيسويں سالگرہ کے موقع پرمبارکباد بهجا ہے، صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے: