- ڈاکٹر احمدي نژاد کا پاکستاني صدر کے نام اسلام آباد فضائي حادثے کي مناسبت سے تعزيتي پيغام
جمعه 14 December 2012 - 10:40
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ايراني صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے اصف علي زرداري کے نام بھيجے گئے پيغام ميں اسلام آباد کے دلخراش فضائي حادثے کي مناسبت سے افسوس کا اظہار کيا ہے، صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

ڈاکٹر احمدي نژاد کا پاکستاني صدر کے نام اسلام آباد فضائي حادثے کي مناسبت سے تعزيتي پيغام

ايراني صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے اصف علي زرداري کے نام بھيجے گئے پيغام ميں اسلام آباد کے دلخراش فضائي حادثے کي مناسبت سے افسوس کا اظہار کيا ہے، صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

خبر کا کوڈ: 37017 - 

اتوار 22 April 2012 - 13:52

بسم اللہ الرحمن الرحيم

انا للہ و انا اليہ راجعون

محترم جناب اصف علي زرداري

اسلامي جمہوريہ پاکستان کے صدرِ مملکت

اسلام آباد ميں فضائي حادثے کے نتيجے ميں کئي افراد کي ہلاکت کي خبر سن کر انتہائي دکھ ہوا، ميں اس المناک واقعہ کي مناسبت سے آپ اور تمام پاکستاني عوام کي خدمت ميں تعزيت پيش کرتا ہوں، اللہ تعاليٰ اس حادثے کے مرحومين کو مغفرت اور پسماندگان کو صبرِ جميل عنايت فرمائے، ہم تمہارے ساتھ اس غم ميں برابر کے شريک ہيں، آخر ميں اللہ تعاليٰ سے پاکستان کي ترقي اور کاميابي کي دعا کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 37017  

- پیغامات اورمراسلے