زمبابوے کے قومي دن کي مناسبت سے صدر مملکت کا تہنيتي پيغام
ڈاکٹر احمدي نژاد نے زمبابوے کے عوام کو قومي دن کي مناسبت سے مبارکباد پيش کيا ہے
صدرِ مملکت کي جانب سے جاري کردہ پيغام کا متن کچھ يوں ہے:
خبر کا کوڈ: 36967 -
بد 18 April 2012 - 12:06
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم جناب رابرٹ موگابہ
زمبابوے کے صدرِ مملکت
زمبابوے کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو دل کي گہرائيوں سے مبارکباد پيش کرتاہوں-
اميد ہے اسلامي جمہوريہ ايران اور زمبابوے کے سربراہوں کي کوششوں سے دونوں ممالک کے درميان بين الاقوامي اور دوطرفہ تعلقات کو مزيد فروغ ملے گا، عالمي سطح پر عدل و انصاف کا بول بالا ہوگا اور پائيدارامن و امان کي صورتحال بحال ہو جائے گي جبکہ دنيا سے ظلم و ستم اور امتيازي سلوک کا خاتمہ ہو جائے گا۔
اللہ تعالي سے آپکي سلامتي و کاميابي اور زمبابوے کي ترقي و سربلندي کا خواہاں ہوں۔
ڈاکٹر محمود احمدي نژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 36967
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451