- ڈاکٹر احمدي نژاد کا سير الئون کے يومِ آزادي کي مناسبت سے تہنيتي پيغام
جمعرات 20 June 2013 - 04:36

ڈاکٹر احمدي نژاد کا سير الئون کے صدر کو يومِ آزادي کي مناسبت سے صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے سيرالئون کے صدر کو يومِ آزادي کي مناسبت سے تہنيتي پيغام بھيجا ہے اور اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ممالک کے درميان تعلقات کو مزيد فروغ ملے گا۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کا سير الئون کے يومِ آزادي کي مناسبت سے تہنيتي پيغام

ڈاکٹر احمدي نژاد کا سير الئون کے صدر کو يومِ آزادي کي مناسبت سے صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے سيرالئون کے صدر کو يومِ آزادي کي مناسبت سے تہنيتي پيغام بھيجا ہے اور اميد ظاہر کي ہے کہ دونوں ممالک کے درميان تعلقات کو مزيد فروغ ملے گا۔

خبر کا کوڈ: 36905 - 

اتوار 15 April 2012 - 14:05

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

بسم الله الرحمن الرحيم

محترم جناب ارنست باي كروما

جمہوريہ سيرالئون کے صدرِ مملکت

سيرالئون کے يومِ آزادي کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو مبارکباد ہيش کرتا ہوں-

اميد ہے اسلامي جمہوريہ ايران اور جمہوريہ سيرالئون کے سربراہوں کے تعاون سے دونوں ممالک کے درميان سياسي، اقتصادي اور ثقافتي شعبوں کو فروغ ملے گا، دنيا ميں عدل و انصاف کي حکمراني ہوگي اور معاشرے سے ظلم و امتيازي سلوک کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور آپ کے ملک سيرالئون کيلئے پيشرفت اور ترقي کا خواہاں ہوں۔

محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 36905  

- پیغامات اورمراسلے