ڈاکٹر احمدي نژاد نے ملک بھر سے پوليس کے مينيجروں اور ديگر اعليٰ عہدے داروں کے سترہويں فيسٹيول کے موقع پر کہا: ملک کا اقتصاد بہتر بنا نے کيلئے امن و امان کي فضا ايجاد کرنا پوليس کي ذمہ داري ہے-<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:39
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرِ مملکت نے انقلابي ليڈر حضرت آيۃ ا۔۔۔ خامنہ اي (حفظہ اللہ) کي جانب سے رواں سال کو "ملکي مصنوعات اور ايراني سرمايہ کاري سے حمايت" کا نام رکھنے پر زور ديتے ہوئے کہا کہ جب تک کسي معاشرے ميں امن و امان کي فضا بحال نہ ہو وہ ہرگز اقتصادي حوالے سے ترقي نہيں کر سکتا، کہ البتہ اس سلسلے ميں پوليس کے کندھوں پر بھاري ذمہ داري عائد ہوتي ہے۔

ڈاکٹر احمدي نژاد نے ملک بھر سے پوليس کے مينيجروں اور ديگر اعليٰ عہدے داروں کے سترہويں فيسٹيول کے موقع پر کہا:

ملک کا اقتصاد بہتر بنا نے کيلئے امن و امان کي فضا ايجاد کرنا پوليس کي ذمہ داري ہے-

صدرِ مملکت نے انقلابي ليڈر حضرت آيۃ ا۔۔۔ خامنہ اي (حفظہ اللہ) کي جانب سے رواں سال کو "ملکي مصنوعات اور ايراني سرمايہ کاري سے حمايت" کا نام رکھنے پر زور ديتے ہوئے کہا کہ جب تک کسي معاشرے ميں امن و امان کي فضا بحال نہ ہو وہ ہرگز اقتصادي حوالے سے ترقي نہيں کر سکتا، کہ البتہ اس سلسلے ميں پوليس کے کندھوں پر بھاري ذمہ داري عائد ہوتي ہے۔

خبر کا کوڈ: 36886 - 

هفته 14 April 2012 - 13:26

ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج (ہفتہ کو ) ملک بھر سے پوليس کے مينيجروں اور ديگر اعليٰ عہدے داروں کے سترہويں فيسٹيول کے موقع پر انہيں عوام کا خادم اور عزت و سربلندي کے راستے ميں فدائي کا عنوان ديا اور کہا کہ ملک ميں امن و امان کے حوالے سے پوليس نہايت اہم ذمہ داري نبھا رہي ہے-

ڈاکٹر احمدي نژاد نے ملک بھر سے پوليس کے مينيجروں اور ديگر اعليٰ عہدے داروں کے سترہويں فيسٹيول کے موقع پر انہيں پورے سال ميں کہيں بھي آرام کا موقع نہيں ملتا اور ملک ميں ايمرجنسي اور خاص اوقات ميں انکي ذمہ داري مزيد سنگين ہو جاتي ہے۔

صدرِ مملکت نے ملک بھر ميں ٹريفک حادثات ميں کمي پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کي پنيادي وجہ عوام اور ٹريفک پوليس کے درميان تعاون اور ہماہنگي ہے-

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ گذشتہ سال کے مقابلے ميں اس سال ايامِ نوروز کے دوران ٹريفک حادثات ميں 11 فيصد کمي واقع ہوئي ہے اميد ہے سال کے اخر تک يہي سلسلہ جاري رہے گا-

ڈاکٹر احمدي نژاد نے ايک مرتبہ پھر اس بات پر زور ديا کہ ملک کا اقتصاد بہتر بنانے اور دشمنوں کے فتنے خاک ميں ملانے کيلئے امن و امان بحال کرنا ضروري ہے اور اس سلسلے ميں پوليس کا بہت اہم کردار ہے ۔ ڈاکٹر احمدي نژاد کے خطاب سے پہلے اسلامي جمہوريہ ايران کے محکمہ پوليس کے سربراہ جناب اسماعيل احمدي مقدم نے پوليس کي کارکردگي کے حوالے مکمل رپورٹ پيش کي۔

خبر کا کوڈ: 36886  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے