ڈاکٹر احمدي نژاد کا جزيرہ قشم ميں پرجوش عوامي اجتماع سے خطاب: سامراجي طاقتوں کو ايرنيوں سے تشويش کي وجہ بم اور ميزائيل نہيں بلکہ وہ ايرانيوں کے جذبہ ايمان اور بہادري کے باعث تشويش ميں مبتلاء ہيں۔<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:38
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
منتخب خبریں

صدرِ مملکت نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہا کہ ايرانيوں نے ہرگز کسي کا ظلم و ستم برداشت نہيں کيا، انہوں نے کہا کہ سامراجي طاقتوں کو ايرنيوں سے تشويش کي وجہ بم اور ميزائيل نہيں ہے بلکہ وہ ايرانيوں کے جذبہ ايمان، بہادري اور ثابت قدمي کے باعث تشويش ميں مبتلاء ہيں۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کا جزيرہ قشم ميں پرجوش عوامي اجتماع سے خطاب:

سامراجي طاقتوں کو ايرنيوں سے تشويش کي وجہ بم اور ميزائيل نہيں بلکہ وہ ايرانيوں کے جذبہ ايمان اور بہادري کے باعث تشويش ميں مبتلاء ہيں۔

صدرِ مملکت نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہا کہ ايرانيوں نے ہرگز کسي کا ظلم و ستم برداشت نہيں کيا، انہوں نے کہا کہ سامراجي طاقتوں کو ايرنيوں سے تشويش کي وجہ بم اور ميزائيل نہيں ہے بلکہ وہ ايرانيوں کے جذبہ ايمان، بہادري اور ثابت قدمي کے باعث تشويش ميں مبتلاء ہيں۔

خبر کا کوڈ: 36824 - 

بد 11 April 2012 - 20:18

ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج (بدھ کو)جزيرہ قشم ميں پر جوش عوامي اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ذہني سکون،سعادت اور امن و امان کا حصول انسان کي فطرت ميں شامل ہے لہذا انسان جوں جوں ہدايت کے راستے سے بھٹکتا ہے غير اخلاقي سرگرميوں اور شيطاني وسوسوں ميں گرفتار ہوجاتا ہے ، اس وقت يہ انسان اپني ذہني سکون و قلبي اطمينان کو مال و دولت اور دوسروں کو اپنے ماتحت رکھنے ميں ڈھونڈتا ہے جس کا واضح نمونہ مسئلہ فلسطين ہے۔

انہوں نے سامراج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہاري يہ سوچ بالکل غلط ہے کہ تم دباؤ، طاقت اور توہين کے ذريعہ ايران قوم پر کاميابي حاصل کر سکو گے، کيونکہ تمہيں نہيں معلوم کہ ايراني قوم سيسہ پلائي ہوئي محکم ديوار کي مانند ہيں اور تاريخ اس بات کا گواہ ہے کہ انہوں نے ہر ظالم کے منہ پر ايسا تھپڑ مارا ہے کہ پھر وہ اٹھنے کے قابل نہيں رہا ہے، لہذا تمہيں ہمارے مقابلے ميں اپنا رويہ خود اصلاح کرنا پڑے گا۔

انہوں نے جزيرہ قشم کے عوام کو اس دہرتي کا محافظ قرارديتے ہوئے اس عزم کا اظہار کيا کہ حکومت يہاں کے عوام کو سہوليات فراہم کرنے کي بھر پور کوشش کرے گي۔

خبر کا کوڈ: 36824  

- غیرملکی دورے