- صدرِ مملکت کا روسي صدر کو تعذيتي پيغام<br /> صدرِ مملکت نے روسي صدر کو ہوائي جہاز گرنے اور اس کے نتيجے ميں متعدد افراد کي وفات پر تعذيتي پيغام ارسال کيا ہے<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:36
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

صدرِ مملکت کا روسي صدر کو تعذيتي پيغام
صدرِ مملکت نے روسي صدر کو ہوائي جہاز گرنے اور اس کے نتيجے ميں متعدد افراد کي وفات پر تعذيتي پيغام ارسال کيا ہے

صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:

خبر کا کوڈ: 36616 - 

اتوار 08 April 2012 - 11:03

بسم الله الرحمن الرحيم

محترم جناب ڈيميتري مدووف

روس کے صدرِ مملکت

روس کے ہوائي جہاز گرنے اور اس کے نتيجے ميں متعدد افراد کي ہلاکت کي اطلاع ملنے پر نہايت دکھ ہوا، ميں اس افسوسناک واقعےکي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کے ساتھ گہري ہمدردي کا اظہار کرتا ہوں-

اللہ تعاليٰ اس المناک حادثے ميں ہلاک ہونے والوں کو مغفرت، مجروحين کو صحت و سلامتي اور متاثرين کو صبرِ جميل عطا فرمائے۔

ڈاکٹر احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 36616  

- پیغامات اورمراسلے