ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ ترکمنستان کے نائب صدر کي ملاقات: تہران اور عشق آباد کے درميان زٰيرِ تعمير ريل پٹري پر کام مکمل ہونے سے خطے پر بہت مثبت اثر پڑے گا<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:34
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
منتخب خبریں

صدرِ مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ ايران اور ترکمنستان کے درميان مختلف شعبوں ميں قريبي تعلقات ہيں اور اِن تعلقات aميں مزيد توسيع پيدا کرنے ميں کوئي رکاؤٹ موجود نہيں ہے ۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ ترکمنستان کے نائب صدر کي ملاقات:

تہران اور عشق آباد کے درميان زٰيرِ تعمير ريل پٹري پر کام مکمل ہونے سے خطے پر بہت مثبت اثر پڑے گا

صدرِ مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ ايران اور ترکمنستان کے درميان مختلف شعبوں ميں قريبي تعلقات ہيں اور اِن تعلقات aميں مزيد توسيع پيدا کرنے ميں کوئي رکاؤٹ موجود نہيں ہے ۔

خبر کا کوڈ: 36332 - 

منگل 27 March 2012 - 10:55

ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ آج (اتوار) ترکمنستان کے نائب صدر خوجہ محمد اف نے تيسرے عالمي جشنِ نوروز کے موقع پر ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درميان مشترکہ پراجيکٹس پر کام کو تسلي بخش قرار ديا۔

ڈاکٹر احمدي نژاد نے تہران اور عشق آباد کے درميان زيرِ تعمير پلٹري کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ يہ ايک عظيم پراجيکٹ ہے جس کا خطے پر بہت مثبت اثر پڑے گا، اميد ہے رواں سال کے اخر تک اس پر کام مکمل ہو جائے گا۔

ترکمنستان کے نايب صدر خوجہ محمد اف نے اپنے خيالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہميں ايران کے ساتھ دوستي پر فخرہے-

انہوں نے کہا کہ رفتہ رفتہ ايران اور ترکمنستان کے درميان تعلقات ميں استحکام پيدا ہو رہا ہے جبکہ بجلي، گيس اور ريل پلٹري کے منصوبوں پر کام تکميل ہونے سے دوطرفہ تعاون کو مزيد فروغ ملے گا۔



خبر کا کوڈ: 36332  

- غیرملکی دورے