
تاجيکستان کے صدر ہاؤس ميں:
ڈاکٹر احمدي نژاد کا استقباليہ تقريب
صدرِ مملکت جناب ٖڈاکٹر احمدي نژاد تيسرے عالمي جشنِ نوروز ميں شرکت کيلئے تاجيکستان کے صدر ہاؤس پہنچے تو تاجيکستان کے صدر جناب امام علي رحمان نے اس کا پُر جوش استقبال کيا-اس موقع پر دونوں ممالک کے قومي ترانے پيش کئے گئے، فوج کے چاق و چوبند دستوں نے قومي پرچم کو سلامي دي اور دونوں ممالک کے بلند پايہ وزراء کي آپس ميں تعارف کيے گئے۔