صدرِمملکت جناب ڈاکٹر اٖحمدي نژاد کي موجودگي ميں: تاجيکستان کے دارالحکومت دوشنبہ ميں ايراني خانہ فرہنگ کا افتتاح ہوا<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:34
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
منتخب خبریں

ڈاکٹر احمدي نژاد آج (ہفتہ)تيسرے عالمي جشنِ نوروز ميں شرکت کيلئے تہران سےدو روزہ دورے پر تاجيکستان کے دارالحکومت دوشنبہ روانہ ہوئے۔

صدرِمملکت جناب ڈاکٹر اٖحمدي نژاد کي موجودگي ميں:

تاجيکستان کے دارالحکومت دوشنبہ ميں ايراني خانہ فرہنگ کا افتتاح ہوا

ڈاکٹر احمدي نژاد آج (ہفتہ)تيسرے عالمي جشنِ نوروز ميں شرکت کيلئے تہران سےدو روزہ دورے پر تاجيکستان کے دارالحکومت دوشنبہ روانہ ہوئے۔

خبر کا کوڈ: 36152 - 

هفته 24 March 2012 - 15:32

صدرِ مملکت اِس دو روزہ دورے ميں عالمي جشنِ نوروز ميں شرکت کے علاوہ جشن ميں شريک مختلف ممالک کے بلند پايہ سياسي شخصيات کے ساتھ ملاقات کريں گے جس ميں دوطرفہ تعلقات ميں فروغ کے ساتھ ساتھ علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر بھي تبادلہ خيال کيا جائے گا۔

عالمي جشنِ نوروز سے خطاب، افغانستان کے سہ فريقي اجلاس ميں شرکت، جشنِ نوروزشريک مختلف ممالک کے بلند پايہ سياسي شخصيات سے ملاقات، تاجيکستان ميں ايراني خانہ فرہنگ کا افتتاح، عالمي نوروز کانفرنس اور افغانستان کے اقتصادي اجلاس ميں شرکت ڈاکٹر احمدي نژاد کےاس مختصر دورہ تاجيکستان کے اہم ايشوز ہيں۔

خبر کا کوڈ: 36152  

- غیرملکی دورے