
نئے سال(1391 ھ ش) کے آغاز پر ڈاکٹر احمدي نژاد کا پيغام
موجودہ حکومت رواں سال بھي معاشرے ميں عدل و انصاف اور پيار و محبت کا سماں پيدا کرنے اور عوام کي خدمت رسائي کے حوالے سے پوري توانائي خرچ کرے گي
صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے نئے سال کے آغاز اور عيد نوروز کي مناسبت سے پوري قوم کو مبارکباد پيش کيا اور کہا کہ گذشتہ سال ايران کيلئے نشيب و فراز اور ترقي و کاميابي کا سال تھا اور کہا کہ موجودہ حکومت رواں سال بھي معاشرے ميں عدل و انصاف اور پيار و محبت کا سماں پيدا کرنے اور عوام کي خدمت رسائي کے حوالے سے پوري توانائي خرچ کرے گي۔