
ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ انڈونيشيا کے نئے سفير کي ملاقات:
ايران اور انڈونيشيا کے درميان باہمي تعلقات کے فروغ کيلئے تمام ممکنہ مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کي ضرورت ہے
صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے ايران اور انڈونيشيا کے درميان ثقافتي، اقتصادي اور سياسي تعلقات کےمزيد فروغ کے سلسلے ميں تمام ممکنہ مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھانے کي ضرورت پر زور ديا ،انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک باہمي تعلقات کے فروغ سے ترقي يافتہ ممالک کے صف ميں شامل ہو سکتے ہيں۔