عيدِ نوروز کي مناسبت سے براہِ راست پروگرام " سفر بخير" ميں صدرِ مملکت کا انٹريو:<br /> سفر معاشرے کے اندر نشاط، تجربہ اور افراد کو آپس ميں جوڑنے ميں بنيادي کردار ادا کر سکتا ہے<br />
جمعه 14 December 2012 - 10:33
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرِ مملکت نے سفر کي اہميت پر روشني ڈالتے ہوئے کہا کہ سفر معاشرے کے اندر نشاط، تجربہ اور افراد کو اپس ميں جوڑنے ميں بنيادي کردار ادا کر سکتا ہے ، اگر کسي معاشرے کے اندر مسافرت نہ ہو تو اس سے اقتصاد، ثقافت اور علم و نشاط پر بہت برا اثر ہوتاہے۔

عيدِ نوروز کي مناسبت سے براہِ راست پروگرام "

سفر بخير" ميں صدرِ مملکت کا انٹريو:
سفر معاشرے کے اندر نشاط، تجربہ اور افراد کو آپس ميں جوڑنے ميں بنيادي کردار ادا کر سکتا ہے

صدرِ مملکت نے سفر کي اہميت پر روشني ڈالتے ہوئے کہا کہ سفر معاشرے کے اندر نشاط، تجربہ اور افراد کو اپس ميں جوڑنے ميں بنيادي کردار ادا کر سکتا ہے ، اگر کسي معاشرے کے اندر مسافرت نہ ہو تو اس سے اقتصاد، ثقافت اور علم و نشاط پر بہت برا اثر ہوتاہے۔

خبر کا کوڈ: 36101 - 

هفته 24 March 2012 - 11:56

ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج (شام)عيدِ نوروز کي مناسبت سے پورے ملک ميں مسافرت کے آغاز پر براہِ راست انٹريو ميں کہا کہ معاشرے کي ترقي سے ارتباطات ميں اضافہ ہو جاتا ہے جس کي بدولت حمل و نقل کے ذرائع بڑھ جاتے ہيں،انہوں نے کہا کہ ٹريفک حادثات ميں تب کمي واقع ہو سکتي ہے جب گاڑيوں ميں فني خرابي نہ ہو اور ٹريفک قوانين کا احترام رکھا جائے-

انہوں نے متعلقہ کمپنيوں کو ہدايات جاري کرتے ہوئے کہا کہ بين الاقوامي سٹينڈرڈ کے مطابق گاڑياں بناني چاہيے تاکہ ٹريفک حادثات ميں کمي واقع ہونے کے ساتھ ساتھ ماحول کي آلودگي ميں بھي کمي واقع ہو۔

انہوں نے آخر ميں ان تمام افراد کا شکريہ ادا کيا جو ٹريفک قوانين کا احترام کرتے ہيں، انہوں نے اس عزم کا اظہار کيا کہ ہم ملي عزم کے ساتھ ٹريفک حادثات ميں کمي لا سکتے ہيں۔



خبر کا کوڈ: 36101  

- انٹرویو کا مکمل متن