- ڈاکٹر احمدي نژاد کچھ دير پہلے صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچے
جمعه 14 December 2012 - 10:37
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد کچھ دير پہلے حکومت کے تعاون سے بنائے گئے 10444 گھروں اور چند ديگر ترقياتي پراجيکٹس کے افتتاح کيلئے دزفول ائرپورٹ اترے تو صوبہ خوزستان کے گورنر سميت ديگر اعليٰ سياسي شخصيات نے اس کا پر جوش استقبال کيا۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کچھ دير پہلے صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچے

صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد کچھ دير پہلے حکومت کے تعاون سے بنائے گئے 10444 گھروں اور چند ديگر ترقياتي پراجيکٹس کے افتتاح کيلئے دزفول ائرپورٹ اترے تو صوبہ خوزستان کے گورنر سميت ديگر اعليٰ سياسي شخصيات نے اس کا پر جوش استقبال کيا۔

خبر کا کوڈ: 36013 - 

اتوار 18 March 2012 - 08:14

ڈاکٹر احمدي نژاد اِس ايک روزہ دورے ميں حکومت کے تعاون سے بنائے گئے 10444گھروں سميت نئے تعمير شدہ "غديرسٹيڈيم" کا افتتاح کريں گے، اس سٹيڈيم ميں 50000 تماشائيوں کے بيٹھنے کي گنجائش ہے، اس کے علاوہ صدرِ مملکت اہواز ميں پل ہشتم کے نام سے ايک بڑے کيبل پل کا افتتاح کريں گے، يہ مشرقِ وسطيٰ کا سب سے بڑا کيبل پل ہے۔

خبر کا کوڈ: 36013  

- سفرنامه