ڈاکٹر احمدي نژاد کا علامہ طباطبائيؒ فيسٹيول کے منتخب افراد سے خطاب: " ايراني" ايک خاص نسل کے لوگوں کا نام نہيں بلکہ ايک عظيم ثقافت اور کلچر کا نام ہے
جمعه 14 December 2012 - 10:31
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرِ مملکت نے کہا کہ ايران کا شمار ان چند ممالک ميں ہوتا ہے جو انساني اقدار پر مبني ايک نئے نظام کو متعارف کرنے کي صلاحيت رکھتا ہے، ايک ايسا نظام جس ميں عدل و انصاف اور انساني کرامت کي بالادستي ہو، انہوں نے کہا کہ "ايراني" ايک خاص نسل کے لوگوں کا نام نہيں بلکہ ايک عظيم ثقافت اور کلچر کا نام ہے۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کا علامہ طباطبائيؒ فيسٹيول کے منتخب افراد سے خطاب: "

ايراني" ايک خاص نسل کے لوگوں کا نام نہيں بلکہ ايک عظيم ثقافت اور کلچر کا نام ہے

صدرِ مملکت نے کہا کہ ايران کا شمار ان چند ممالک ميں ہوتا ہے جو انساني اقدار پر مبني ايک نئے نظام کو متعارف کرنے کي صلاحيت رکھتا ہے، ايک ايسا نظام جس ميں عدل و انصاف اور انساني کرامت کي بالادستي ہو، انہوں نے کہا کہ "ايراني" ايک خاص نسل کے لوگوں کا نام نہيں بلکہ ايک عظيم ثقافت اور کلچر کا نام ہے۔

خبر کا کوڈ: 35593 - 

بد 07 March 2012 - 09:05

ڈاکٹر احمدي نژاد نے علامہ طباطبائي فيسٹيول کے منتخب افرادسے خطاب کرتے ہوئے اس بات کي طرف اشارہ کيا کہ آج ہم تاريخ کے نہايت اہم موڑ سے گزر رہے ہيں-

انہوں نے کہا کہ اب تک انسانوں کو اپني صلاحيتوں کے اجاگر کرنے کا موقع نہيں ملا ليکن اب حالات بدل ہو رہے ہيں انسان بڑي تيزي کے ساتھ عروج اور کمال کي جانب قدم بڑھا رہا ہے ليکن پھر بھي جب تک معاشرے ميں عدل و انصاف کي حکمراني نہ ہوگي انسان کو صحيح معنوں ميں اپني صلاحيتوں کو ظاہر کرنے کا موقع نہيں ملے گا، يقينا ايران اِس عدل و انصاف پر مبني نظام کو متعارف کرانے ميں مرکزي کردار ادا کر سکتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 35593  

- عوامی ملاقاتیں