- ڈاکٹر احمدي نژاد نے روس کے نئے صدر کو مبارکباد دي ہے
جمعه 14 December 2012 - 10:30
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ڈاکٹر احمدي نژاد نے روس کے نئے صدر کو بھاري اکثريت سےمنتخب ہونے اور دوبارہ برسرِ اقتدار آنے پر مبارکباد دي ہے

ڈاکٹر احمدي نژاد نے روس کے نئے صدر کو مبارکباد دي ہے

ڈاکٹر احمدي نژاد نے روس کے نئے صدر کو بھاري اکثريت سےمنتخب ہونے اور دوبارہ برسرِ اقتدار آنے پر مبارکباد دي ہے

خبر کا کوڈ: 35494 - 

پیر 05 March 2012 - 15:49

صدارتي دفتر سے يہ پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

محترم جناب ولاديمير پوٹن روس کے صدرِ مملکت

دوبارہ برسرِ اقتدار آنے پر آپ اور آپکي قوم کو دل کي گہرائيوں سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، اميد ہے آپکے اس نئے دورِ اقتدار ميں دونوں ممالک کے حکام کي کوششوں سے دنيا ميں عدل و انصاف کي فضا قائم ہوجائے گي، عالمي سماج ميں تبعيض کا خاتمہ ہو جائے گا، علاقائي اور بين الاقوامي سطح پر امن و امان بحال ہوجائے گي اور دونوں ممالک کے درميان تعلقات کو مزيد فروغ ملے گا

۔اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور روس کي ترقي کيلئے نيک تمنائيں رکھتا ہوں۔

ڈاکٹر محمود احمدي نژاد

صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران

خبر کا کوڈ: 35494  

- پیغامات اورمراسلے