ڈاکٹر احمدي نژاد نے گھانا کے يومِ آزادي کي مناسبت سے مبارکبادي ہے
صدرِمملکت نے گھانا کے صدر کو ان کے يومِ آزادي کي مناسبت سے مبارکباد پيش کيا ہے
خبر کا کوڈ: 35493 -
پیر 05 March 2012 - 11:01
صدارتي دفتر سے يہ پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم جناب ايوان آتاميلز
صدرِمملکت جمہوريہ گھانا
گھانا کے يومِ آزادي کي مناسبت سے آپ اور آپکي پوري قوم کو تہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، اميد ہے دونوں ممالک کے حکام کي کوششوں سے دنيا ميں معنويت سے سرشارعدل و انصاف پر مبني نظام کيلئے راستہ ہموار ہو جائے گا، ممالک کي خودمختاري کا احترام رکھا جائے گا اور عالمي سماج ميں امتيازي سلوک کا خاتمہ ہو جائے گا۔
اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور آپ کے ملک گھانا کيلئے مزيد تعمير و ترقي کا خواہاں ہوں۔
ڈاکٹر محمود احمدي نژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 35493
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451