- نويں پارلماني انتخابات ميں شرکت کرتے ہوئے مطہري مسجد تہران ميں ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنا ووٹ ڈالا
جمعه 14 December 2012 - 10:30
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ڈاکٹر احمدي نژاد کچھ ديرپہلے اسلامي جمہوريہ ايران کے نويں پارلماني انتخابات ميں شرکت کي غرض سے قزوين سٹريٹ تہران ميں واقع مطہري مسجد گئے اور باکس نمبر 1377 ميں اپنا ووٹ ڈالا-

نويں پارلماني انتخابات ميں شرکت کرتے ہوئے مطہري مسجد تہران ميں ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنا ووٹ ڈالا

ڈاکٹر احمدي نژاد کچھ ديرپہلے اسلامي جمہوريہ ايران کے نويں پارلماني انتخابات ميں شرکت کي غرض سے قزوين سٹريٹ تہران ميں واقع مطہري مسجد گئے اور باکس نمبر 1377 ميں اپنا ووٹ ڈالا-

خبر کا کوڈ: 35420 - 

جمعه 02 March 2012 - 13:10

صدر مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد اسلامي جمہوريہ ايران کے نويں پارلماني انتخابات ميں شرکت کي غرض سے قزوين سٹريٹ تہران ميں واقع مطہري مسجد گئے اور انہوں نے وہاں اپنا ووٹ ڈال ديا-

اس دوران صدر مملکت کے مشيرِ اعليٰ جناب محمد رضا رحيمي بھي آپکے ہمراہ تھے جنہوں نے بھي ڈاکٹر احمدي نژاد کے ہمراہ اپنا ووٹ ڈالا۔

خبر کا کوڈ: 35420  

- عوامی ملاقاتیں