صدرمملکت نے بلغاريہ کے صدر کو قومي دن کي مناسبت سے مبارکباد پيش کيا ہے
ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے پيغام ميں بلغاريہ کے صدر اور وہاں کے عوام کو مبارکباد دي ہے
خبر کا کوڈ: 35419 -
بد 29 February 2012 - 13:31
يہ پيغام کچھ يوں نشر ہوا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم جناب روسن پلونليف
صدر مملکت جمہوريہ بلغاريہ
ميں بلغارستان کے قومي دن کي مناسبت سے آپکي خدمت ميں مبارکباد پيش کرتا ہوں، اميد ہے دونوں ممالک کے حکام کي کوششوں سے مشترکہ تعلقات کو مزيد فروغ ملے گا اور دنيا ميں عدل و انصاف اور پيار و محبت کي فضا قائم ہو جائے گي۔
اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور آپکے ملک کي ترقي و سربلندي کيلئے دعاگو ہوں۔
ڈاکٹر محمود احمدي نژاد
صدر مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 35419
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451