- صدر ڈاکٹر احمدي نژاد کي پاک دشت شہر کے دورے پر صوبہ تہران ميں حکومت کے تعاون سے بنائے گئے 15ہزار گھروں کا افتتاح
بد 13 February 2013 - 10:23
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدر مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد پاک دشت شہر ميں گھروں کي تکميل کے ايک پروجيکٹ کا افتتاح کيا اس پروجيکٹ کے تحت 15ہزار مکان عوام کي تحويل ميں ديے جائينگے -

صدر ڈاکٹر احمدي نژاد کي پاک دشت شہر کے دورے پر صوبہ تہران ميں حکومت کے تعاون سے بنائے گئے 15ہزار گھروں کا افتتاح

صدر مملکت ڈاکٹر احمدي نژاد پاک دشت شہر ميں گھروں کي تکميل کے ايک پروجيکٹ کا افتتاح کيا اس پروجيکٹ کے تحت 15ہزار مکان عوام کي تحويل ميں ديے جائينگے -

خبر کا کوڈ: 35362 - 

منگل 28 February 2012 - 08:09

ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے آج (منگل)تہران کے مشرق ميں واقع پاک دشت شہر ميں 2 ہزار گھروں کي تکميل پر ان کو افتتاح کيا – مستقبل قريب ميں پاک دشت شہر ميں 8 ہزار گھر اور بهي بنائے جائينگے اور لوگوں کو رہائش فراہم کي جائے گي -

ڈاکٹر محمود احمدي نژاد کے پاک دشت شہر کے دورے پر اور وہاں کے گھروں کے افتتاح پر پورے صوبہ تہران ميں حکومت کے تعاون سے بنائے گئے سميت 15ہزار گھروں کا افتتاح بهي کيا گيا-

اس اس پروجيکٹ کے تحت صوبہ تہران ميں 57ہزار گھر بنائے جائينگے جو اب تک 15ہزار گھروں کا افتتاح ہوا ہے –

خبر کا کوڈ: 35362  

- عوامی ملاقاتیں