ڈاکٹراحمدي نژاد اور سلطان قابوس کے درميان ٹيليفوني بات چيت: -
بد 13 February 2013 - 10:20
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ايراني صدر ڈاکٹر احمدي نژاد اور عمان کے بادشاہ سطان قابوس نے دونوں ممالک کے درميان دوطرفہ روابط ميں استحکام اور خطے کے اہم مسائل ميں ہماہنگي ايجاد کرنے کي ضرورت پر زور ديا۔

ڈاکٹراحمدي نژاد اور سلطان قابوس کے درميان ٹيليفوني بات چيت:

ايراني صدر ڈاکٹر احمدي نژاد اور عمان کے بادشاہ سطان قابوس نے دونوں ممالک کے درميان دوطرفہ روابط ميں استحکام اور خطے کے اہم مسائل ميں ہماہنگي ايجاد کرنے کي ضرورت پر زور ديا۔

خبر کا کوڈ: 35060 - 

بد 15 February 2012 - 22:43

ڈاکٹر احمدي نژاد نے اپنے خيالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے مسائل ميں ايران اور عمان کے درميان ہم فکري موجود ہے، انہوں نے موجودہ عالمي مسائل اور خطے ميں پايدار امن و استحکام کي صورتحال کے پيش نظر دونوں ممالک کے درميان مزيد تعلقات کے فروغ ديا۔

سلطان قابوس نے گفتگو کے دوران اس بات کي طرف اشارہ کيا کہ تہران اور مسقط خطے ميں امن و امان کي صورتحال بحال کرنے کيلئے موثر اقدامات اٹھا سکتے ہيں۔

خبر کا کوڈ: 35060  

- ٹیلی فونی گفتگو