صدر مملکت نے اسلام آباد روانگي سے قبل دورے صحافيوں کے ساتھ بات چيت کے دوران کہا: اميد ہے حاليہ اجلاس ميں خطے کےامن و امان کي صورتحال کے حوالے سے موثر اقدامات اٹھائے جائيں گے
بد 13 February 2013 - 10:21
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español
منتخب خبریں

صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ گذشتہ دو اجلاسوں ميں تينوں ممالک کے درميان مسائل کے حل اور خطے ميں امن و امان بحال کرنے کے حوالے سے بہت کارآمد تدابير پر غور کيا گيا تھا، اميد ہے حاليہ اجلاس سے مزيد اچھے نتائج سامنے آئيں گے۔

صدر مملکت نے اسلام آباد روانگي سے قبل دورے صحافيوں کے ساتھ بات چيت کے دوران کہا:

اميد ہے حاليہ اجلاس ميں خطے کےامن و امان کي صورتحال کے حوالے سے موثر اقدامات اٹھائے جائيں گے

صدرِ مملکت جناب ڈاکٹر احمدي نژاد نے کہا کہ گذشتہ دو اجلاسوں ميں تينوں ممالک کے درميان مسائل کے حل اور خطے ميں امن و امان بحال کرنے کے حوالے سے بہت کارآمد تدابير پر غور کيا گيا تھا، اميد ہے حاليہ اجلاس سے مزيد اچھے نتائج سامنے آئيں گے۔

خبر کا کوڈ: 35047 - 

جمعرات 16 February 2012 - 11:35

صدر مملکت نے اسلام آباد روانگي سے قبل صحافيوں کے ساتھ بات چيت کے دوران اپنے خيالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے مسائل ميں بيروني مداخلت اور فوجي کاروائيوں سے علاقے کي مشکلات ميں اضافہ ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھي اس حوالے سے نہايت مثبت راہ حل پيش کئے گئے تھے ليکن چونکہ سامراج کے ذاتي مفادات حالات کے بھگاڑنے سے وابستہ ہيں اور وہ ديگر ممالک کے حقوق کا احترام نہيں کرتے لہذا انہيں نظر انداز کيا گيا۔

انہوں نے کہا کہ حاليہ اجلاس ميں خطے ميں امن و استحکام، انسدادِ دہشت گردي اور منشيات کے روک تھام کے حوالے سے مشرکہ حکمتِ عملي اپنانے پر بھي بات چيت کي جائے گي۔

خبر کا کوڈ: 35047  

- غیرملکی دورے