ايران اور قزاقستان کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات برقرار ہونے کے بيسويں سالگرہ کے موقع پر:
ڈاکٹر احمدي نژاد نے قزاستان کے صدر کو مبارکباد پيش کيا ہے
صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے:
خبر کا کوڈ: 34685 -
هفته 04 February 2012 - 11:55
بسم اللہ الرحمن الرحيم
صدرِ مملکت قزاقستان
ايران اور قزاقستان کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات برقرار ہونے کے بيسويں سالگرہ کے موقع پر آپ اور قزاقستان کے عوام کو دلي مباکباد پيش کرتا ہوں، اميد ہے ہمارے درميان گذشتہ دو ديائيوں پر مشتمل دوستانہ تعلقات کو مزيد فروغ ملے گا۔
اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي اور برادر ملک قزاقستان کي تعمير و ترقي کيلئے دعاگو ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران
خبر کا کوڈ: 34685
- پیغامات اورمراسلے
1390 رياست جمهوري اسلامي ايران 2011 Presidency of The Islamic Republic of Iran آدرس: تهران - میدان پاستور - خیابان پاستور تلفن: +98(21)64451