
ايران اور تاجيکستان کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات برقرار ہونے کے بيسويں سالگرہ کے موقع پر:
ڈاکٹر احمدي نژاد نے تاجيکستان کے صدر کو مبارکباد پيش کيا ہے
صدر ڈاکٹر احمدي نژاد نے تاجيکستان کے صدر کو ايران اور تاجيکستان کے درميان خارجہ ڈيپلمسي تعلقات برقرار ہونے کے بيسويں سالگرہ کے موقع پرمبارکباد ارسال کيا ہے، صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں جاري ہوا ہے: