ڈاکٹر احمدي نژاد نے " نويدِ علم و صنعت"کے نام سے سيٹلائٹ فضا ميں چھوڑنے کي تقريب کے موقع پر کہا: فضا ميں موجودگي سائنس اور ٹيکنالوجي کے حوالے سے رشد و ترقي ميں کافي مددگار ثابت ہوگي
جمعه 14 December 2012 - 10:18
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

صدرِ مملکت نے آج (جمعہ)"نويدِ علم و صنعت"کے نام سے سيٹلائٹ فضا ميں چھوڑنے کي تقريب کے موقع پر پوري قوم کو مبارکباد پيش کيا اور کہا کہ آج ہم نے امام مہدي(عج)کے دورِ امامت کے آغاز پر امام خمينيؒ کي تعليمات کي روشني ميں اس عظيم مشن کا آغاز کيا ہے لہذا ہم اسے امام مہدي(عج)کے ساتھ منسوب کرتے ہيں جو اس پوري کائنات کا محور اور مرکز ہے، اميد ہے ہماري يہ کاوش پوري انسانيت کيلئے مفيد اور نويد بخش ثابت ہوگي۔

ڈاکٹر احمدي نژاد نے "

نويدِ علم و صنعت"کے نام سے سيٹلائٹ فضا ميں چھوڑنے کي تقريب کے موقع پر کہا: فضا ميں موجودگي سائنس اور ٹيکنالوجي کے حوالے سے رشد و ترقي ميں کافي مددگار ثابت ہوگي

صدرِ مملکت نے آج (جمعہ)"نويدِ علم و صنعت"کے نام سے سيٹلائٹ فضا ميں چھوڑنے کي تقريب کے موقع پر پوري قوم کو مبارکباد پيش کيا اور کہا کہ آج ہم نے امام مہدي(عج)کے دورِ امامت کے آغاز پر امام خمينيؒ کي تعليمات کي روشني ميں اس عظيم مشن کا آغاز کيا ہے لہذا ہم اسے امام مہدي(عج)کے ساتھ منسوب کرتے ہيں جو اس پوري کائنات کا محور اور مرکز ہے، اميد ہے ہماري يہ کاوش پوري انسانيت کيلئے مفيد اور نويد بخش ثابت ہوگي۔

خبر کا کوڈ: 34681 - 

جمعه 03 February 2012 - 14:27

انہوں نے اس عظيم کارنامے پر پورے ملک کو مبارکباد پيش کيا اور کہا کہ خوشي کي بات يہ ہے کہ يہ سيٹلائٹ ملکي دانشمندوں کي کوششوں سے تيار ہوا ہے ليکن ہمارا اس سيٹلائٹ کو فضا ميں چھوڑنے سے مقصد دوسرے ممالک کو زيرِ تسلط لانا نہيں ہے بلکہ ہم اس ذريعہ سے پوري انسانيت کي خدمت کرنا چاہتے ہيں، اميد ہےفضا ميں اس سيٹلائٹ کي موجودگي سائنس اور ٹيکنالوجي کے حوالے سےرشد و ترقي ميں کافي مددگار ثابت ہوگي۔

صدرِ مملکت نے ان تمام دانشمندوں کا شکريہ ادا کيا جن کي کوششوں کے نتيجے ميں اسلامي جمہوريہ ايران اس عظيم ہدف ميں کامياب ہوا،انہوں نے مزيدکہا کہ ہم عنقريب "طلوع" اور "ظفر" کي مانند ديگر سيٹلائٹ فضا ميں چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہيں تاکہ انسان کے فضا ميں جانے کيلئے حالات سازگار ہو جائے۔

خبر کا کوڈ: 34681  

- عوامی ملاقاتیں