اسلامي جمہوريہ ايران کے باني امام خمينيؒ کي مزار پر حاضري ديتے ہوئے: صدرِ مملکت کا کابنيہ کے اراکين کے ہمراہ امام خمينيؒ کے اہداف و مقاصد کے ساتھ تجديدِ بيعت
بد 13 February 2013 - 10:17
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کابينہ کے اراکين کے ہمراہ اسلامي انقلاب کے تينتيسويں سالگرہ کے موقع پر امام خمينيؒ کي مزار پر حاضري ديتے ہوئے امام خمينيؒ کے اہداف و مقاصد کے ساتھ تجديدِ بيعت کي ہے، تجديدِ بيعت کے ان مراسم ميں امام خمينيؒ کي مزار کے متولي حجۃ الاسلام سيد حسن خميني بھي موجود تھے۔

اسلامي جمہوريہ ايران کے باني امام خمينيؒ کي مزار پر حاضري ديتے ہوئے:

صدرِ مملکت کا کابنيہ کے اراکين کے ہمراہ امام خمينيؒ کے اہداف و مقاصد کے ساتھ تجديدِ بيعت

ڈاکٹر احمدي نژاد نے کابينہ کے اراکين کے ہمراہ اسلامي انقلاب کے تينتيسويں سالگرہ کے موقع پر امام خمينيؒ کي مزار پر حاضري ديتے ہوئے امام خمينيؒ کے اہداف و مقاصد کے ساتھ تجديدِ بيعت کي ہے، تجديدِ بيعت کے ان مراسم ميں امام خمينيؒ کي مزار کے متولي حجۃ الاسلام سيد حسن خميني بھي موجود تھے۔

خبر کا کوڈ: 34613 - 

هفته 04 February 2012 - 08:13

صدرِ مملکت نے امام خمينيؒ کي مزار پر حاضري کے بعد مزار ميں موجود افراد کے ساتھ بات چيت کي، انکے احساسات اور جذبات کا احترام کيا اور قريب جا کر انکے مسائل اور مشکلات سے آگاہي حاصل کي،اس کے بعد صدرِ مملکت نے کابينہ کے اراکين کے ہمراہ گلزارِ شہداء اور ہفتمِ تير کے شہداء خصوصا شہيد رجائي، شہيد باہنر اور شہيد بہشتي کے قبروں پر جا کر فاتحہ خواني کي اور گہري عقيدت و احترام کا اظہار کيا۔

خبر کا کوڈ: 34613  

- عوامی ملاقاتیں