ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ فلسطيني تنظيم " جہاد اسلامي"کے سيکرٹري جنرل کي ملاقات: ممالک کي بيداري سے اسرائيل کي نابودي اور بربادي کيلئے راستہ ہموار ہوچکا ہے
جمعه 14 December 2012 - 10:17
فارسی | اردو | العربية | English | Français | Español

ڈاکٹر احمدي نژاد نے تمام ممالک خصوصا اسلامي ممالک ميں بيداري کي لہر پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان ممالک کي بيداري سے اسرائيل کي نابودي اور بربادي کيلئے راستہ ہموار ہوچکاہے۔

ڈاکٹر احمدي نژاد کے ساتھ فلسطيني تنظيم "

جہاد اسلامي"کے سيکرٹري جنرل کي ملاقات: ممالک کي بيداري سے اسرائيل کي نابودي اور بربادي کيلئے راستہ ہموار ہوچکا ہے

ڈاکٹر احمدي نژاد نے تمام ممالک خصوصا اسلامي ممالک ميں بيداري کي لہر پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان ممالک کي بيداري سے اسرائيل کي نابودي اور بربادي کيلئے راستہ ہموار ہوچکاہے۔

خبر کا کوڈ: 34534 - 

بد 01 February 2012 - 16:24

ڈاکٹر احمدي نژاد نے آج (بدھ)قبل از ظہر فلسطيني تنظيم"جہاد اسلامي" کے سيکرٹري جنرل کے ساتھ ملاقات ميں فلسطينوں کے ايثار و مقاومت سے تجليل کرتے ہوئے کہا کہ فلسطينيوں کي اس بے مثال مقاومت سے ديگر ممالک ميں اسلامي بيداري پيدا ہوئي ہے، انہوں نے علاقائي اور بين الاقوامي حالات پر تبصرہ ميں کہا کہ سامراجي طاقتيں شام پر حاليہ مقاومت کے باعث دباؤ بڑھا رہے ہيں۔

فلسطيني تنظيم "جہاد اسلامي" کے سيکرٹري جنرل جناب رمضان عبد اللہ نے اسرائيل کے خلاف مقاومت جاري رکھنے پر زور ديا اور کہا کہ سامراجي طاقتوں کا فلسطين پر مسلسل دباؤ بڑھانے اور اس کے مقابلے ميں فلسطينوں کي بے مثال مقاومت سے سامراج کي کمزوري کا اندازہ ہوتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 34534  

- غیرملکی ملاقاتیں اوردورے